: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،21مارچ(ایجنسی) ہفتہ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہندوستان پاکستان میچ سے پہلے گائے قومی ترانے کو لے کر امیتابھ بچن پر کیس درج ہوا ہے. شکایت کرنے والے کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایڈن گارڈن میں قومی
گانے کے لیے اصولوں کے مطابق طے وقت سے زیادہ وقت لیا اور کچھ الفاظ کا تلفظ ٹھیک سے نہیں کیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی دہلی کے اشوک نگر تھانے میں شکایت درج ہوئی ہے، جس کے مطابق امیتابھ نے قومی گانے میں 1 منٹ 10 سیکنڈ کا وقت لیا، جو کہ مقرر 52 سیکنڈ سے زیادہ ہے.